یہ جو ٹُوٹے ہوئے دو دانت نظر آتے ہیں
میرے Ù…Ø+بوب Ú©Û’ بھائی Ú©ÛŒ کراماتیں ہیں
کرتا رہتا ہوں میں افسر کی خوشامد ہر دم
کہ زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں